Skip to product information
1 of 1

4K COSMO

Argan Shampoo Mega Pack 1KG Export Quality

Argan Shampoo Mega Pack 1KG Export Quality

Regular price Rs.5,500.00
Regular price Rs.6,700.00 Sale price Rs.5,500.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

آرگن آئل شیمپو - میگا پیک (1000ml) 

خشک، روکھے اور ٹوٹتے بالوں کا مکمل اور قدرتی حل!

نیگیٹو انرجی اور مضبوط اور خوبصورت بالوں کیلئے 4K Cosmo کا مشہورِ زمانہ ایکسپورٹ کوالٹی آرگن آئل شیمپو اب بڑے 1KG میگا پیک میں دستیاب ہے۔ یہ عام شیمپو نہیں بلکہ 2in1 فارمولا ہے جس میں شیمپو کے ساتھ کلاسک کلین کنڈیشنر بھی شامل ہے۔

اس کی خاص باتیں:

✓ 100% اوریجنل اور ایکسپورٹ کوالٹی: یہ وہی اوریجنل پروڈکٹ ہے جو تصویر میں نظر آ رہا ہے۔

✓ اینٹی ہیئر بریکج: بالوں کا جھڑنا اور ٹوٹنا بند کرے، جڑوں کو مضبوط بنائے۔

✓ آرگن آئل سے بھرپور: خالص آرگن آئل بالوں کو جڑ سے سرے تک نرم، ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔

✓ 1KG میگا پیک: ایک بوتل مہینوں تک چلے، پورے خاندان کے لیے بہترین۔

---
📦 آرڈر بکنگ کی تفصیلات:

بیرون ملک پورے رہنے والوں کیلئے بھی دستیاب ہے۔

📞 رابطہ نمبر (واٹس ایپ):
1: 0092 345-7222270
2: 0092 370-4641010

🌐 ویب سائٹ آرڈر بکنگ:
http://4kcosmo.com

💬 واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/Hb8r8eZsYFSLIiWWBTOhvl

View full details